1
رائل ہومز، ملتان ملتان, پنجاب,
\ تین وارے بھینس ہے، نیچے کٹّا ہے۔ 15 دن کی سوئی ہوئی ہے۔ کنفرم روزانہ 10 کلو دودھ دیتی ہے۔ کوئی ڈیفیکٹ نہیں ہے، بالکل اصیل اور شریف جانور ہے۔ قیمت بالکل فائنل ہے۔
قیمت : 362,000
|
خصوصیات |
|
| اشتہار کی آئی ڈی | 946 |
| عمر | 3 سال 6 مہینے |
| گبھن | ہاں |
| سوا | 1 |
| تعداد | 1 |
| دودھ کی مقدار | 10 لیٹر فی دن |
| ساتھ جانور | کوئی بھی نہیں |
