0
لبرٹی، گجرات، گجرات گجرات, پنجاب,
\ بھینس برائے فروخت تیسرا سوّا ہے، ساتھ کٹا ہے نیلی راوی نسل دودھ 16 لیٹر مقام: لالہ موسیٰ قیمت میں تھوڑی سی کمی ہو جائے گی براہِ کرم صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
قیمت : 575,000
|
خصوصیات |
|
| اشتہار کی آئی ڈی | 972 |
| عمر | 4 سال 6 مہینے |
| گبھن | نہیں |
| سوا | 3 |
| تعداد | 1 |
| دودھ کی مقدار | 16 لیٹر فی دن |
| ساتھ جانور | کٹا |
