0
گلبرگ گرینز، اسلام آباد اسلام آباد, پنجاب,
\ خالص نیلی راوی بھینس برائے فروخت۔ بہت خوبصورت اور اچھی نفرت کی ہے۔ خالص نیلی ہے۔ روزانہ دونوں وقت ملا کر تقریباً 14 لیٹر دودھ دیتی ہے۔ سات کٹّی ہے۔
قیمت : 540,000
|
خصوصیات |
|
| اشتہار کی آئی ڈی | 944 |
| عمر | 3 سال 6 مہینے |
| گبھن | نہیں |
| سوا | 1 |
| تعداد | 1 |
| دودھ کی مقدار | 14 لیٹر فی دن |
| ساتھ جانور | کٹا |
