0
تربیلہ روڈ، حضرو اٹک, پنجاب,
\ دو مہینے پہلے سوئی لگی ہے۔ ہمارے پاس دودھ 2 کلو دیتی ہے، لیکن گارنٹی 1.5 کلو کی ہے۔ دونوں (ماں اور بچہ) صحت مند ہیں۔ بچہ ماشاء اللہ بہت بڑا ہے، قربانی میں لگ بھی سکتا ہے۔ یہ بکری کی دوسری ڈلیوری ہے، جوان بکری ہے۔ کان میں تمام چیزوں کا ٹیگ لگا ہوا ہے۔ ہر چیز کی گارنٹی ہے۔ اگر دودھ کم دے یا کان میں کوئی مسئلہ نکلے یا کوئی اور خرابی ہو تو 3 دن کے اندر واپس بھی لے لیں گے۔ ویڈیو واٹس ایپ پر دستیاب ہے
قیمت : 75,000
|
خصوصیات |
|
| اشتہار کی آئی ڈی | 980 |
| عمر | 2 سال 4 مہینے |
| جنس | مادہ |
| گبھن | ہاں |
| تعداد | 1 |
| دانت | دو دانت |
| وزن | 30.00 کلوگرام |
